مائنورٹی مورچہ صدررمیز راجہ نے رویندررینا کو دی ایس ٹی ملنے پر مبارکباد

0
0

زبیر ملک
درہال ملکاں؍؍مائنورٹی مورچہ کے پریذیڈنٹ رمیز راجہ۔ تھنہ منڈی کے۔بی۔ ڈی۔سی۔چیئرمین عبدالقیوم میر اور پونچھ کے ماینرٹی مورچہ پریذیڈنٹ زلفقار پٹھان کے ساتھ اور لوگوں نے وفد کے طور پر رویندر رہنا کو مبارک دی اور گلدستہ پیش کیاجس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائی بانٹی انہوں نے کہا کہ یہ ہماری مانگ تھی جو آج تک کسی بھی پارٹی نے پوری نہیں کی بی جے پی کی سرکار واخد سرکار ہے کہ جنہوں نے ہمارے پہاڑی قبیلہ کو حق دیا ہے تمام وفد نے رویندر رہنا کے سامنے پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج تک بی جے پی جیسی پارٹی ہمارے ملک میں نہیں آئی ہے یہ پہلی پارٹی ہے جو لوگوں کے کام کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پوری ایمانداری سے اس کو ووٹ دے کر آگے بھی کامیاب کریں گے اور اس کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا