لیفٹیننٹ گورنر کرسمس کے مقدس موقعہ پر یونین ٹریٹری جمو ں وکشمیر کے لوگوں کو مبارک باد دی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے کرسمس کے مقدس موقعہ پر یونین ٹریٹری جمو ں وکشمیر کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے ۔اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی تعلیمات عالم امن اور بھائی چارے کے لئے مشعل راہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عالمی اقوام تعلیمات سے فیض حاصل کرسکتے ہیں۔اسی طرح ’’ واسو دیوا کتم بکم ‘‘اور’’ اہمسا پرامو دھرما ‘‘ کی تعلیمات بھی روز روشن کی طرح عیان ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے اس مقدس موقعہ پر امید ظاہر کی کہ کرسمس کی بدولت جموں وکشمیر میں آپسی میل میلاپ ، بھائی چارے اور عظیم روایات کو پروان چڑھانے کا سلسلہ جاری رہے گا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا