لوک سبھا کا اجلاس ختم

0
0

نئی دہلی، // صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جمعہ کو 17ویں لوک سبھا کے سرمائی اجلاس کا اختتام کیا۔
لوک سبھا سکریٹریٹ نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ صدر جمہوریہ نے لوک سبھا کے 4 دسمبر سے شروع ہوئے سرمائی اجلاس کو ختم کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ لوک سبھا کی کارروائی 4 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہی۔ اجلاس کو باضابطہ طور پر 22 دسمبر تک چلانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن ایک روز قبل 21 دسمبر کو اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا