لوک سبھا انتخابات 2024

0
0

جموں لوک سبھا سیٹ کیلئے دو امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
لازوال ڈیسک
جموں// جموں لوک سبھا حلقہ کے لئے نامزدگی کے پہلے دن، دو امیدواروں نے آج یہاں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ یہ حلقہ جموں و کشمیر میں 26 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے شیڈول ہے۔
بی ایس پی کے جگدیش راج اور چرنجیت چرگوترا (کورنگ امیدوار) سمیت امیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن 04 اپریل 2024 کو سہ پہر 3 بجے تک ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا