لوک سبھا انتخابات کے لئے کارکنان متحد ہوں : سورن سنگھ

0
0

ونے شرما
ادھمپور//اادھمپور نیشنل کانفرنس کے ضلع نائب صدت سورن سنگھ کی سربراہی میں جکھےنی پارٹی آفس میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پو اپنے خیالات کے اظہار میں سورن سنگھ نے کہا کہ آج لوک سبھا الیکشن کا بگل بج چکا ہے کارکنوں کو ہر چیلنج کے لئے تیار رہنے کو کہا۔ انہوں نے کہا کہ جو پارٹیاں جموں اور کشمیر کے لوگوں کو آپس میں لڑانے میں لگی ہے ان پارٹیوں و کو بے نقاب کرنا ہوگا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا