لوک سبھا انتخابات میں 130 سالہ بزرگ عورت نے ڈالا ووٹ

0
0

اعجاز کوہلی
مینڈھر سب ڈویژن مینڈھر کے سرحدی علاقہ منکوٹ کی 130 سالہ بزرگ عورت ایوبی بیوہ کیما سکنہ چھجلہ نے پولنگ بوتھ پر آکر اپنے حق رائے دہی کااستعمال کیا۔ وہیں گاﺅں پٹھانہ تیر کہ 102 سال کے علی اکثر خان نامی ایک بزرگ نے بھی اپنے پولنگ بوتھ پر حق رائے دہی کااستعمال کیا ۔واضح رہے اتنی عمر کے بزرگوں کے ساتھ ساتھ پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے نوجوانوں میں جوش و خروش دیکھا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا