وفد نے جموںوکشمیرمیںمدرسہ بورڈ کے قیام میں پیش رفت پر ایل جی سنہاکا شکریہ ادا کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جماعت اہلِ سنت جموں کے ایک 20 رُکنی وفد نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ اسلامی اسکالرز اور کمیونٹی کے ارکان پر مشتمل وفد نے مدرسہ بورڈ کے قیام میں پیش رفت پر لفٹینٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا ۔