قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوںکے خلاف ٹریفک پولیس رامسو نے کسا شکنجہ

0
0

ونے شرما
ادھمپورٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والو کے خلاف شکنجہ کستے ہوئے ٹریفک پولیس افسر وسیم راجا نے رامسو علاقے کے قریب ناکہ لگایا اور 20 کے قریب گاڑیوں کے چلان کئے گئے ۔اس موقع پر ٹریفک پولیس افسر وسیم راجا نے بتایا کہ انہوں نے ٹیم کے ساتھ رامسو علاقے کے قریب ناکہ لگایا اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی اور جو ڈرائیور قوانین پر کھرے نہیں اتر رہے ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 کے قریب چلان کاٹے گئے اور یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا