فوج کی جانب سے گجر بکروال طبقہ کیلئے سرگرمیاں جاری

0
0

کوپرا، پونچھ میں گجر اور بکروالوں کے لیے دوستانہ میٹنگ کا انعقادکیا
لازوال ڈیسک
پونچھہندوستانی فوج نے پونچھ ضلع کے کوپرا کے مقامی باشندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔ مذکورہ میٹنگ کا اہتمام مقامی لوگوں تک رسائی بڑھانے اور عوام اور ہندوستانی فوج کے درمیان رابطہ کاری کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔ مقامی لوگوں کو موجودہ صورتحال اور علاقے میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے جاری فوج کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ اس نے رہائشیوں کو اپنے گاو ¿ں کے اندر درپیش مختلف مسائل کو کھل کر حل کرنے کا موقع فراہم کیا۔وہیں ملاقات کے دوران خطے میں دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے لیے فوج اور عوام کا کردار اہم تھا۔دریں اثناءتمام حاضرین نے مقامی لوگوں تک پہنچنے کے لیے ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔ کل 25 مقامی لوگ موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا