فوج کی جانب سے مڈل سکول دلہوری راجوری میں انفراسٹرکچر کی بہتری

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍ہندوستانی فوج نے سدبھاونا پہل کے تحت مڈل اسکول، دلہوری راجوری ضلع کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے نیا اور بہتر فرنیچر فراہم کیا۔واضح رہے چھوٹے بچوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے معیاری تعلیم ایک لازمی شرط ہے، اس لیے ضرورت محسوس کی گئی کہ انہیں دور دراز کے علاقے سے زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکول جانے کی ترغیب دینے کے لیے بہتر انفراسٹرکچر فراہم کیا جائے۔وہیںنئے فرنیچر کو حاصل کرنے پر چھوٹے بچوں کا جوش و خروش اس منصوبے میں شامل ہندوستانی فوج کے اہلکاروں کے لیے ایک حوصلہ افزا منظر تھا۔ اس تقریب میں موجود اسکول کے پرنسپل، اسٹاف اور والدین نے اس نیک اقدام کے لیے ہندوستانی فوج کا شکریہ ادا کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا