فلم پنجاب نہیں جا ﺅں گی نے چین میں خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ایوارڈ وصول کرنے کیلئے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہمایوں سعید، اداکارہ مہوش حیات خود وہاں موجود تھے ےو این این

0
0

 

شنگھائی//پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم پنجاب نہیں جاں گی نے شنگھائی آرگنائزیشن کوآپریشن فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔چین میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او ) فلم فیسٹیول کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی فلم پنجاب نہیں جا ﺅ ں گی نے خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرلیا جب کہ ایوارڈ وصول کرنے کے لیے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات خود وہاں موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا