غزہ پر زمینی حملے میں اب تک 134 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں

0
0

غزہ، ..غزہ پر زمینی حملوں میں اب تک کم از کم 134 اسرائیلی فوجی ہلاک اور تقریباً 740 زخمی ہوئے ہیں۔
یہ اطلاع اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے دی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی لڑائی میں مزید تین اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن میں بٹالین 931 میں ایک 19 سالہ سارجنٹ اور 20 و 21 سال کے دو لیفٹیننٹ شامل ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا