غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 37202 ہوئی

0
0

غزہ،// پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 37202 ہو گئی ہے۔
غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 38 فلسطینی مارے گئے اور دیگر 100 زخمی ہوئے۔ اس کے ساتھ اکتوبر 2023 میں فلسطینی اسرائیل تنازع کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی کل تعداد 37202 ہوگئی اور 84932 افراد زخمی ہوئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید بمباری اور بچاؤ دستوں کی کمی کے درمیان کچھ متاثرین ملبے تلے دبے رہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا