عالمی ےومِ خواتےن پرادبی کُنج جمّوں کی خصوصی نِشست

0
90

نِشست مےں یومِ خواتےن کے حوالے سے مختلف تخلےقات پےش کی گئےں
لازوال ڈیسک
جموںاپنی منفرد ، ادبی و ثقافتی سرگرمےوں کےلئے معروف کثےر اللسانی ادبی تنظےم ادبی کُنج جے اےنڈ کے جموں کے زےراہتمام گذشتہ روز اِس کے ادبی مرکز واقع کڈذی سکول تالاب تِلّو جموں مےںعالمی ےوُمِ خواتےن کے حوالے سے اےک خصوُصی نِشست کا اِنعقاد ہوُا۔ اِس 109وےں عالمی ےوُمِ خواتےن نِشست کی صدارت کے فرائض کشتواڑ کے جواں سال شاعر معصوم کشتواڑی نے سر انجام دِئے۔اِس کے ساتھ ہی کشتواڑ کے ہی اےک اور نوجوان شاعر مشتاق احمد کشتواڑی مہمانِ خصوُصیٰ تھے۔ نظامت کے فرائض تنظےم کے ادبی سےکرٹری بِشن داس خاک نے ادا کِئے۔ نِشست کے آغاز مےں تنظےم کے چئےرمےن آرش دلموترہ اور صدر شام طالب نے ےومِ خواتےن کی اہمےّت اور خصوصےّت کے مختلف پہلوو¿ں پر سےر حاصل روشنی ڈالتے ہوئے بتاےا کہ ےہ خصوُصی دِن 8مارچ 1913ءمےں پہلی بار باقاعدہ طور پرروُس کے اندرپوُرے تزک و احتشام کے ساتھ مناےا گےا۔ نِشست مےں مختلف مقررّےن کی طرف سے دُنےا کی نِصف آبادی کا درجہ رکھنے والی خواتےن جو اپنی زندگی مےںماں، بےٹی ، بہن اور بہوُ جےسے اہم کردار ادا کرتے ہےں ۔ اِس دِن کے حوالے سے اُس کی سماجی زندگی اُس کے حقوُق اور اُس کے ساتھ ہو رہی زےادتی، اُس کے درد کے ساتھ بےٹی بچاو¿ بےٹی پڑھاو¿ جےسے مدّعوں پر بھی سےر حاصل تبصرہ ہوُا۔ نِشست کے تخلےقی نثری دوَر کی تخلےقات اِس طرح تھےں:۔ ’ ناری تےرے کِتنے روُپ (ہِندی) از،سنتوش نادان۔ ’عورت اور آنسوُ‘ (اُردوُ) از، شام طالب۔ ’ماں اور بھگوان ‘ ( ڈوگری) از آرش دلموترہ۔ آج کے سب رنگ شعری دوَر مےں شعراءکی طرف سے مختلف زبانوں مےں ےومِ خواتےن کے حوالے سے نظموں کے ساتھ ساتھ گےت بھی گائے گئے۔ نِشست کے شعری دوَرمےں مختلف زبانوں مےں مختلف کلام پےش کرنے والے کُچھ شعراءکے اِسمائے گرامی اِس طرح ہےں۔ آرش دلموترہ ،سنتوش شاہ نادان، معصوم کشتواڑی، چمن سگوچ، بِشن داس خاک۔ شمس راجن، راز رےاض سوہل، وےد اُپّل ۔راج کمل، محمّد باقر صبا،، سنجےو کُمار ، راجےو کُمار ،مہاراج کرشن اور شام طالب۔ نِشست مےں اےک تعزےاتی دوَر بھی ہوُا۔ جِس مےں تنظےم کے صدر شام طالب کی ّمامی جی شرےمتی شانتی دےوی کے اِنتقالِ پُر ملال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کی تسکےن کےلئے دو مِنٹ کی خاموشی بھی اِختےار کی گئی۔ نِشست کا اِختتام آرش دلموترہ ےئرمےن کی طرف سے پےش کردہ شُکرےہ کی تحرےک سے ہُوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا