عالمی یوم بینائی کے موقع پر عیدگاہ رتھ پورہ میں طبی کیمپ منعقد

0
0

کیمپ میں ڈیڑھ سو سے زائد ضرورت مندوں کا کیا گیا مفت علاج

شافیہ گلفام
سرینگرعالمی یوم بینائی کے سلسلے میں ہیلپ فاونڈیشن جے اینڈ کے،ون سائٹ ایزیلراور لگزوٹیکا فاﺅنڈیشن نے شارپ سائٹ ہاسپٹل کے تعاون سے عیدگاہ رتھ پورہ سرینگر میں آنکھوں کے علاج کے لئے ایک مفت طبعی کیمپ کا اہتمام ہوا کیمپ میں ڈیڑھ سو سے زائد ضرورت مندوں کے مفت علاج کیا گیا

https://ibsasport.org/international-day-of-the-blind/#:~:text=13%20November%20%E2%80%93%20International%20Day%20of%20the%20Blind.

جن ضرورت مندوں کواظطراری غلطیوں کی تشخیص ہوئی انہیں موقع پر اصلاحی چشمے فراہم کئے گئے۔کیمپ منتظمین نے اس موقع پر کہا کہ یہ اقدام اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد ویڑن کے بنیادی حق کو سب کے لئے قابل رسائی بنانا ہے۔ کاریگر حضرات جو ہماری کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اپنا کام جاری رکھنے کے لئے بہترین صحت کی دیکھ بھال کے مستحق ہیں اور یہ کیمپ ان کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے اور آنے والے وقت میں بھی ضرورت مندوں کے لئے اس طرح کے مفت طبعی کیمپ منعقد کئے جائیں گے۔

https://lazawal.com/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا