عالمی امن و سلامتی کیلئے امریکہ کیساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں: شہباز شریف

0
0

اسلام آباد،// وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی ترقی وخوشحالی اور عالمی امن و سلامتی کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کے جواب میں کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ملک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اہم منصوبوںپرمل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے اور گرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا