عاشورہ کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کا پیغام

0
0

کہا آئیے اِس دِن حضرت اِمام حسینؓ کے نظریات کو اَپنائیں
لازوال ڈیسک

سری نگر؍؍لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے عاشورہ کے موقعہ پر حضرت اِمام حسین ؓ کی قربانیوں کو یاد کیا۔اَپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کربلا میں حق ، اِنصاف اور مساوات کی اَقدار کو برقرار رکھنے کے لئے حضرت اِمام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں کی قربانیاں پوری اِنسانیت کے لئے مشعل راہ ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ آئیے اِس دِن حضرت اِمام حسینؓ کے نظریات کو اَپنائیں اور اَمن ، ترقی اور عوا م کی خوشحالی کے لئے متحد ہو کر کام کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا