طوفان ”دانا“۔ٹرینیں منسوخ

0
0

لازوال ویب ڈیسک

حیدرآباد//سمندری طوفان ”دانا“کے پیش نظر حکام نے کئی ٹرین خدمات کو منسوخ کر دیا ہے۔بعض ٹرینوں کا رخ دوسری طرف موڑ دیا گیا۔ تقریباً 200 ٹرین خدمات کو منسوخ کردیاگیا ہے۔

https://www.indianrail.gov.in/

مسافروں کو ان تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے وشاکھاپٹنم، وجیا نگرم، سریکاکولم ریلوے اسٹیشنوں پر ہیلپ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں۔

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا