ضلع رام بن میں پی ایم جی ایس وائی منصوبوںمیں کوتاہیوں کاخدشہ

0
0

مشکور احمد
رام بن؍؍جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت جو بھی کام چل رہے ہیں اس میں کہیں نہ کہیں دھاندلیاں دکھائی دے رہی ہے ایک طرف سے روڈ کی دیواریں دیتے ہیں اور دوسری طرف سے وہی دیواریں نکل رہی ہیں یہ روڈ کرول ٹو حالات سے ہوتے ہوئے گاڑی تک جاتا ہے اس روڈ میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت دیواروں کا کام چل رہا ہے جس میں مٹیریل سراسر غلط استعمال ہو رہا ہے آپ دیکھتے ہوں گے کہ کس طریقے سے ایک روڈ کی دیوار دے رہے ہیں جس میں سیمنٹ مصالحہ کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور دھول کو استعمال کر رہے ہیں جہاں لگتا ہے کہ محکمہ ان لوگوں کو ایسا کام کرنے کو کہتا ہے اور وہ کرتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا