شیخ العالمؒ کیلی گرافی اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی طرف سے صوفیانہ موسیقی کا تربیتی پروگرام اختتام پذیر

0
115

تربیتی پروگرام میں سنگیت ناٹک اکیڈیمی نے مالی معاونت کی
لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍ 18 مارچ تا یکم اپریل 2024 تک ہانجی گنڈ چاڈورہ میں شیخ العالم کیلیگرافی اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام صوفیانہ موسیقی کا تربیتی پروگرام یکم اپریل2024 کو اختتام کو پہنچا۔ یہ پروگرام سنگیت ناٹک اکیڈمی نئی دہلی کے مالی معاونت سے مالی سال 2022-2023 کے تحت منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں صوفیانہ موسیقی سے وابستہ بہت سارے فنکاروں نے شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے سنتور، کشمیری سہ تار، تبلہ، ساز ِکشمیر وغیرہ کے علاوہ روایتی مقام جس میں مقام بحر، مقام نوا، مقام شہنائی وغیرہ استاد منظورالحق (سنگیت ناٹک اکیڈمی یووا ایوارڈی) اور استاد محمد مقبول بٹ کی نگرانی میں سیکھ لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا