شہد مرتے نہیں امر ہو جاتے ہیں :راجیو پانڈے

0
0

شہیدوں کی یاد میں پولیس لائین پونچھ میں تقریب،سلیکشن گریڈ راجندر شرما کی تھی پہلی برسی
سید نیاز شاہ

  • پونچھ ؍؍آج پونچھ پولیس لائین میں ایک پروگرام ڈسٹرکٹ پولیس پونچھ کی جانب سے منعقد کیا گیا یہ پروگرام شہید سلیکشن گریڈ راجندر کمار شرما کی پہلی برسی کے موقع پر رکھا گیا تھا ۔اس موقع پر بولتے ہوئے ایس ایس پی پونچھ رجیو پانڈے نے کہا کہ شہید مرتے نہیں بلکہ امر ہو جاتے ہیں ۔آج ہمیں شرما پر فخر ہے کہ انہوں ںنے دیش کیلئے اپنی جان قربان کی ہم انکو آج کے دن سلام کرتے ہیں اور انکے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی بھی ۔اس موقع پر اہم ایل اے حویلی شاہ محمد تانترے ،ٰ ایم ایل سی یشپال شرما ،ضلع ترقیاتی کمشنر طارق احمد زرگر ،اے ایس پی مسرور میر ، ڈی وائی ایس پی موہن شرما دیگر پولیس افسران ٰ شہید کے اہلِ خانہ اور معززین شہری بھی موجود تھے جنہوں نے شہید کی سمادھی ہر پھول نچھاورکئے اور انکی قربانی کو یاد کیا۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا