شوپیاں:ایس آئی اے نے سرجان برکاتی کے گھر پر چھاپہ مارا

0
0

سری نگر؍؍جموں وکشمیر کی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے بدھ کے روز شوپیاں میں سرجان برکاتی کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ہمراہ شوپیاں کے ربن چترا گام میں سرجان برکاتی کے رہائشی مکان پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے چھاپے کے دوران رہائشی مکان کو کھنگالا۔بتادیں کہ سرجان برکاتی اور ان کی اہلیہ کو ٹیرر فنڈنگ معاملے میں پولیس نے پہلے ہی گرفتار کیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا