ممبئی ،// آج 29 رجب المرجب کوشعبان المعظم کاچاند نظر نہیں آیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع ممبئی اور سنی جمعیتہ علماء چاندکمیٹی نے الگ الگ بیان نے اعلان کیاہے کہ آج شعبان المعظم 1445 کا چاند نہیں ہونے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ مہاراشٹر کے مختلف علاقوں اور ملک بھر سے چاند نہیں ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔