شامی فوج بہت جلد ادلب پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لے گی،بشارالاسد

0
0

ادلب میں مقیم شہریوں کو کچھ وقت دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ وہاں سے نکل جائیں،شامی صدر کا انٹرویو
یواین این
دمشق // شامی صدر بشارالاسد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی وفادار فوج بہت جلد باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی صوبہ ادلب پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ وہ ادلب میں مقیم شہریوں کو کچھ وقت دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ وہاں سے نکل جائیں۔اس صوبے پر القاعدہ سے وابستہ جنگجو گروپ اور اس کی اتحادی جہادی تنظیموں کا کنٹرول ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا