سی آئی کے کے چھاپے، بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش: حکام

0
0

لازوال ویب ڈیسک

سری نگر،//حکام کے مطابق کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مار کر ملی ٹنٹوں کے ایک نئے بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش کیا۔

https://www.cia.gov/

یہ چھاپے سری نگر، گاندربل، بڈگام، بانڈی پورہ، کولگام،پلوامہ اور اننت ناگ میں مارے جارہے ہیں۔ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سی آئی کے نے منگل کی صبح وادی کے کئی اضلاع میں چھاپے مار رہی ہے۔انہوں نے کہا: ’اس دوران ایک بھرتی کرنے والے ماڈیول جو ایک نئی دہشت گرد تنظیم ’تحریک لبیک یا مسلم‘ کی طرف سے چلایا جا رہا ہے، کا پردہ فاش کر دیا‘۔ان کا کہنا تھا: ’یہ تنظیم لشکر طیبہ کی ایک شاخ ہے جس کا سر براہ پاکستان نشین دہشت گرد ہینڈلر بابا حماس ہے‘۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

https://lazawal.com/?cat

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا