سینک اسکول نگروٹہ میں لڑکیوں، لڑکوں کے لیے داخلہ

0
0

آن لائن درخواستوں کی آخری تاریخ 16 دسمبر 2023 ہوگی
لازوال ڈیسک

جموں// تعلیمی سال 2024-25 کے لیے سینک اسکول نگروٹہ سمیت تمام سینک اسکولوں میں کلاس VI اور IX کے داخلہ کا عمل 07 نومبر 2023 سے شروع ہو گیا ہے۔این ٹی اے کی ویب سائٹ www.nta.ac.in / https://exams.nta.ac.in/AISSEE/ .جموں و کشمیر اور لداخ ڈومیسائل کے لڑکے/لڑکیاں سینک اسکول نگروٹہ میں داخلے کے لیے ہوم اسٹیٹ کیٹیگری کے تحت آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواستوں کی آخری تاریخ 16 دسمبر 2023 شام 5بجے تک ہے۔تفصیلی معلوماتی بلیٹن اور رجسٹریشن کا عمل سینک اسکول نگروٹا کی ویب سائٹ www.sainikschoolnagrota.com پر دستیاب ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا