سپورٹس اسٹیڈیم کٹھوعہ میں انٹر ڈویژن یو ٹی لیول کرکٹ ٹورنمنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

0
0

لازوال ڈیسک

کٹھوعہ //یوتھ سروسز اور اسپورٹس کٹھوعہ کے محکمہ نے یہاں اسپورٹس اسٹیڈیم کٹھوعہ میں انڈر 17 سال کے

لڑکوں کے لیے انٹر ڈویژن یو ٹی سطح کا ٹورنمنٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔

https://dteyssjk.nic.in/

تین روزہ ٹورنامنٹ کا آغاز 16 اکتوبر کو ہوا اور آج اسپورٹس اسٹیڈیم کٹھوعہ میں فاتح، رنر ٹیموں میں ٹرافیوں کی تقسیم کے ساتھ اختتام ہوا۔ وہیںڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر کٹھوعہ ایس سنیل سنگھ سمبیال نے کشمیر ڈویژن کی ٹیم کو ونر ٹرافی اور جموں ڈویژن کی ٹیم کو رنر ٹرافی دی۔

http://lazawal.com/?cat=13

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا