سُپر50۔ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کئی امتحانی مراکز کا دورہ کیا

0
0

لازوال ڈیسک
بارہمولہ؍؍سُپر۔50کے تحت محکمہ تعلیم کی طرف سے لئے جارہے داخلہ امتحانات کے سلسلے میں ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این ایتو نے آج سی ای او اور ڈپٹی سی ای او کے ہمراہ گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری سکول بارہمولہ کا دورہ کیا جس دوران انہوںنے یہاں اِمتحان میں شامل امیدواروں کو دستیاب سہولیات کا جائز ہ لیا۔اِس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر کو بتایا گیا کہ تقریباً810طلبأ امتحانات میں شامل ہوئے ہیں جن میں سے 50،50کے دوبیچس میڈیکل اور انجینئرنگ کوچنگ پروگرام کے لئے منتخب کئے جائیں گے جس کے لئے کلاسز جنوری2020ء سے شروع ہوں گے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا