اے پی آئی
سر ینگرملکی اور غیر ملکی سا حوں کو بہتر سہولیات فرا ہم کر نے کے دعوے اس وقت کھو کھلے اور بے بنیاد ثا بت ہو ئے جب سو نہ مرگ ،دودھ پتھر ی صحت افزاءمقا مات پر مواصلات کی عدم دستیا بی کا انکشاف ہوا ۔ملکی اور غیر ملکی سیا حوں کے مطا بق اگر چہ وادی کا ہر ذرہ ذرہ دیکھنے کے قا بل ہے تا ہم صحت افزاءمقا مات پر بنیادی سہولیات کی عدم دستیا بی سے ان کے حو صلے پست ہو رہے ہےں۔ اے پی آ ئی نما ئندے کے مطا بق سیا حت کو فروغ دینے اور سیاحوں کو بہتر سہولیات فرا ہم کر نے کے سر کاری دعوے کھو کھلے ثا بت ہو رہے ہے جس کے نتیجے میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو صحت افزاءمقا مات پر کافی دشواریوں کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔نما ئندے کے مطا بق ملک بھر میں گر می کی شدت کے با عث بڑ ی تعداد میں سیا ح ان دنوں وارد کشمیر ہو ئے ہے جوکہ ایک خوش آ ئین بات ہے تا ہم صحت افزاءمقا مات کی سیر و تفر یح کیلئے آ ئے ہوئے سیا حوں نے کہا کہ سو نہ مرگ ،دودھ پتھری کے علاقوں میں بنیا دی سہولیات کی عدم دستیا بی سے انہیں کافی مشکلات سے گزر نا پڑ رہا ہے ۔سیاحوں کے مطا بق کئی صحت افزاءمقا مات پر مواسلات کی عدم دستیا بی کی وجہ سے انہیں اپنے گھر والوں کے سا تھ رابطہ کرنے میں مشکلات پیش آ رہے ہے جس کے نتیجے میں ان کے گھروالے پریشا نیوں میں مبتلا ہو رہے ہے ۔نما ئندے کے مطا بق سو نہ مرگ اور دودھ پتھری کے صحت افزاءمقا مات پر بھارت سنچار لیمٹڈکی جا نب سے اگر چہ موا سلاتی نظام چلا نے کیلئے ٹا ور نسب کئے گئے ہے تا ہم ان ٹاوروں کو ابھی تک کا م میں نہیں لا یا گا جس کے نتیجے میں ملکی اور غیر ملکی سیا حوں کے علاوہ مقا می سیلانیوں کو بھی سیر و تفریح کے دوران مواسلا تی را بطہ قا ئم کرنے میں پریشا نیوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔نما ئندے کے مطا بق صحت افزاءمقا مات پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی اقدا مات نہیں اٹھا ئے گئے ہو ٹل مالکان ،چا ئے چھو لہ پوری بنا نے والے ملکی غیر ملکی سیا حوں اور مقا می سیلا نیوں کو لوٹنے کاکو ئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہے ۔صحت افزاءمقا مات پر صفا ئی کا بھی فقدان ہے ،گندگی اور غلا ظت کے ڈھیرجمع ہوگئے ہے پا لیتھین لفافوں کا کھلے عام استعمال ہورہا ہے ۔اویلیبل اتھارٹیوں کی جا نب سے صحت افزاءمقا مات کی صفا ءکویقینی بنا نے کیلئے غیرسنجیدگی کا مظا ہراہ کیاجا رہا ہے ۔ ٹو رسٹ پولیس کی جا نب سے غیر قا نونی سر گر میوں کو رو کنے کیلئے کا روا ئیاں عمل میں نہیں لائی جا رہی ہے جسکے نتیجے مین صحت افضا ءمقا مات پر منشات نشیلی ادویات کی خرید و فروخت کے علاوہ غیر قا نونی سر گر میاں بغیر کسی ہچکچا ہٹ کے انجام دے جا رہی ہے ۔