سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

0
0

لازوال ویب ڈیسک

ریاض،// سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

https://www.urdunews.com/node/879971
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔
ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔
ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی تھی۔

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا