سرفہرست فلمی شخصیات عقیدتی گانوں کے مقابلے کے جج ہوں گی

0
0

کٹرہ میں منعقدہ عقیدتی گانوں کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں داخل
لازوال ڈیسک
کٹرہ؍؍آل انڈین دیوشنل سانگ کمیٹی کے چیئرمین راکیش وزیر نے کہا کہ نوراترا فیسٹیول کے موقع پر منعقدہ یہ مقابلہ کوارٹر فائنل میں داخل ہو چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ پہل 24 سال پہلے شروع کیا گئی تھیجس کا بنیادی مقصد پورے ہندوستان کے گلوکاروں کو کٹرہ کی مقدس بستی میں / اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا اور انہیں پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔انہوں نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گنیش جین سابق ایس ایم وی ڈی شرائن بورڈ کے ممبر اور منیجنگ ڈائریکٹر وینس ورلڈ وائیڈ اور 50 سے زیادہ فلموں کے میکر پہلاج نہالینی سابق چیئرمین سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن اور فلم میکر سمیت اعلیٰ فلمی شخصیات جنہوں نے 40 سے زائد فلمیں بنائی ہیں کے ساتھ ساتھ کئی دیگران 23 اکتوبر کو منعقد ہونے والے نوراترا فیسٹیول کے آل انڈیا دیوشنل گانا مقابلے کے فائنل میں ججز/ اداکار ہوں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا