سانبہ کے پہاڑی علاقے میں مشکوک الیکٹرک آلہ برآمد

0
0

یواین آئی

جموں؍؍جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع کے پہاڑی علاقے سمب میں ایک مشکوک الیکٹرک آلے کو برآمد کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سانبہ کے سمب علاقے میں کسانوں نے ایک مشکوک الیکٹرک ڈیوائس دیکھا اور اس بارے میں فوری طورپر پولیس کو آگاہ کیا۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس علاقے کو محاصرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا۔بم ڈسپوزل اسکارڈ نے مشکوک الیکٹرک آلے کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ برقی آلے کو تحویل میں لے کر اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا