زونل اےجوکےشن سمبل سےا سی اکھاڑے مےں تبدےل گورنر اےن اےن ووہرا ہ سے ملازمےن کی فوری تبادلے کی مانگ

0
0

سرینگرزونل اےجوکےشن سمبل سےا سی اکھاڑے مےں تبدےل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے پورے اےجوکےشن زون مےں درس وتدرےس کاعمل متاثر ہواہے، مقامی لوگوں نے زونل اےجوکےشن آ فےسر سمبل سمےت تمام ملازمےن کی فوری تبادلے کےلئے گورنر اےن اےن ووہرا ہ کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے مانگ کی کہ برسوں سے زونل اےجوکےشن آ فس مےںکام کررہے عملہ کا تبا دلہ عمل مےںلاکر لوگوں کی اس دےرےنہ خواہش کا احترام کرےں۔ سی اےن اےس نمائند نے مقامی لوگوں کے حوالے سے بتاےا ہے کہ زونل اےجوکےشن آ فےسر سمبل اور ےہاںتعےنات ملازمےن وقتاًفوقتاً پر اپنے تبادلے کو رکوانے کے لئے بھر پور سےاسی اثر رسوخ کا استعما ل کےا ہے اور ےہی وجہ ہے کہ ےہ ملازمےن وہاں برسوں سے ڈھےرہ جمائے ہو ئے ہےں جو نہ صر ف سروس رولز کی صرےحاً خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے محکمہ تعلےم کے کام کاج پر سوالےہ نشان کھڑا ہوا ہے۔ نمائند ئے کے مطابق زےڈ ای اﺅ اورا ن ملازمےن اپنے دفاتر کو اپنا جاگےر سمجھا ہے بلکہ ےہ اےک سےا سی اکھاڑ ے مےں تبدےل ہوچکا ہے۔ اس صورتحا ل کی وجہ سے مذ کورہ اےجوکےشن زون مےں قائم تمام اسکولوں مےں تعےنات استاتذہ تدرےسی عمل مےں عد م دلچسپی کا مظا ہر ہ کررہے ہےں جس کے باعث ےہاں کا تعلےمی نظام متاثر ہواہے ۔مقامی لوگوں نے ےہ معا ملہ اگر چہ متعدد بار محکمہ تعلےم کے حکام کی نوٹس مےں لاےا تھا تاہم انہوںنے ہمےشہ اثر رسوخ اور رشوت کے بل پر اپنا تبادلہ رکوا دےا ہے۔ عوامی حلقوںکا کہنا ہے کہ رےاست مےں اس وقت چونکہ گورنر راج نافذ ہے ان ملازمےن کو تبدےل کرنے کا اس سے اچھاموقعہ نہےں مل سکتا ہے کےونکہ اس وقت ان کا سےا سی اثر رسوخ کام نہےں آ سکتا ہے۔ مقامی لوگوں نے گورنر اےن اےن ووہرا ہ کی توجہ اس جانب مبذول کرا تے ہو ئے مانگ کی کہ زےڈ ای اﺅ اور دےگر ملازمےن برسوں سے کام کررہے ملازمےن کا تبا دلہ عمل مےںلاکر لوگوں کی اس خواہش کا احترا م کےا جائے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا