ریاستی وزیر اعلیٰ کی جانب سے عارضی ملازمیں کو مستقل کرنے کے احکامات کو نظر انداز کر رہے متعلقہ محکمہ جات : راٹھور

0
0

ونے شرما
ادھمپور// لو پیڈ ایمپلاےز فیڈریشن کے لیڈر راٹھور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں ریاست کی وزیر اعلیٰ کی طرف سے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے کہا تھا لیکن جن محکموں کی طرف سے ان عارضی ملازمین کو مستقل کرنا تھا انہوں نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔ جس کے لئے لو پیڈ ایمپلائز فیڈریشن ان کی مذمت کرتی ہے ،اور انتباہ دیتی ہے کہ اگر جلد سے جلد ان اہلکاروں کو پکا کرنے کے دستاویز تیار نہیں کئے تو بیشک لو پیڈ ایمپلائز فیڈریشن کو عارضی ملازمین کے ساتھ سڑکوںپر اترنے کے لئے مجبور ہونا پڑے گا ،جس کی ساری ذمہ داری متعلقہ محکمہ کی ہو گی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا