لازوال ڈیسک
جموں// اسکالرز اور اسٹاف نے تمام شاندار ماؤں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وہیںایک خصوصی اسمبلی میں، انہوں نے اپنی ماؤں کی طرف سے ملنے والی بے لوث محبت کے اعزاز میں مدھر گیت گائے، خوشی سے رقص کیا، نظمیں سنائیں اور رول ڈرامے پیش کیے۔وہیںانسٹی ٹیوٹ کی سربراہ محترمہ انیتا بھاٹیہ نے اپنے خطاب میں تمام ماؤں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی خواہش کی اور بچوں کو گھر میں امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے اپنی ماؤں کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دی۔