رولر ایتھلیٹ اسکیٹرز کلب جندرہ کی ریاستی چیمپئن شپ میںنمایاں کامیابی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ رولر ایتھلیٹ سکیٹنگ کلب، جندرہ کے رولر ہاکی کھلاڑیوں نے ریاستی چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رولر ہاکی مقابلوں میں حاوی رہے۔وہیںکیڈٹ مکس کی رولر ہاکی ٹیمیں، سب جونیئر (A)، سب جونیئر مکس (B) اور ماسٹرز ٹیمیں فاتح قرار پائی اور دوسری طرف سب جونیئر ٹیم (B)، سب جونیئر مکس (A)، جونیئر بوائز اور جونیئر مکس کیلئے رنرز اپ کا اعلان کیاگیا جہاں اسپیڈ اسکیٹرز کے طور پر ابھینو بخشی اور کاویہ شرما نے بھی اسپیڈ ایونٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پرکلب کے ممبران نے سکیٹرز کو مشورہ دیا کہ وہ سخت محنت کریں اور شہریوں کے لیے تیار رہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا