روزنامہ لازوال کے نمائندے شیراز چودھری کو صدمہ، دادی انتقال کرگئیں

0
0

اِدارہ لازوال ، پریس کلب راجوری اور دیگر صحافتی انجمنوں نے دکھ کا اظہار کیا
عمرارشدملک
راجوری ؍؍؍راجوری میں روزنامہ لازوال کے نمائندے شیراز چودھری کی دادی گزشتہ شام انتقال کر گئیں ہیں جن کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں نڈیاں دھن میں ادا کیا گیا اور بڑی تعداد میں لوگوں نے نمازہ جنازہ میں شرکت کر ان کی مغفرت کے لئے دعائیں بھی کی۔ روزنامہ لازوال کی ٹیم، پریس کلب راجوری اور دیگر صحافتی انجمنوں نے شیراز چودھری کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی اور شیراز چودھری کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت بھی مانگی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا