رمضان سیز فائر کے خاتمے کے ساتھ ہی آپریشنوں کا سلسلہ بحال

0
0

شاہ ہلال
اننت ناگ (اسلام آباد)//وادی کشمیر میں رمضان سیز فائر کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی سکیورٹی فورسز نے کارڈن اینڈ سرچ آپریشن اور ناکے بٹھا کر گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینے کا سلسلہ دوبارہ بحال کردیا ہے،رمضان سیز فائر کے خاتمہ پر پہلا کارڈن اینڈ سرچ آپریشن پیر کی علی الصبح جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں چلایا گیا،ذرائع کے مطابق فورسز نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پربجبہاڑہ میں چھپے بیٹھے جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا جو کافی دیر تک جاری رہا تاہم یہ سرچ آپریشن پر امن طور پر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا