نئی دہلی؍؍ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے معمارِ آئین بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 64 ویں برسی پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر گاندھی نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا’’ہمارے آئین کے معمار اور مساوات، آزادی اور بھائی چارے کے لئے آخری سانس تک لڑنے والے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی پر میرا دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت‘