راہل نے راشٹرپتی بھون میں مرمو سے ملاقات کی

0
0

اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد مسٹر گاندھی پہلی بار صدر سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے گئے
یواین آئی

نئی دہلی؍؍لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔راشٹرپتی بھون نے مسٹر گاندھی اور مسز مرمو کی ملاقات کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس میں مسٹر گاندھی صدر کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ کانگریس کے ذرائع نے اسے ایک غیر رسمی ملاقات قرار دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد مسٹر گاندھی پہلی بار صدر سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے گئے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا