دیہاڑی دار خواتین کو کام پر نہ لگانے کو لیکر خواتین نے کیا احتجاج

0
0

خواتین پریشان ہیں،ان کی آمدنی کا ذریعہ محکمہ کی طرف سے ختم کر دیا ہے:جگدیش بھردواج
ونے شرما
ادھمپورسیریکلچر محکمہ میں کام کر رہی دیہاڑی دار خواتین کو کام پرنہیں لگائے جانے کی مخالفت میں نیشنل کانفرنس کے نوجوان لیڈر جگدیش بھردواج کی صدارت میں سےری کلچر محکمہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔اس موقع پر پارٹی کے نوجوان لیڈر جگدیش بھردواج نے بتایا کہ سےری کلچر محکمہ کی طرف دیہاڑی دار خواتین کو کام پر نہیں لگانے کو لے کر خواتین کافی پریشان ہےں اور جو ان کی آمدنی کا ذریعہ تھا وہ محکمہ کی طرف سے ختم کر دیا گیا اب خواتین بے روزگار ہو گئی ہیں جس کو لے کر خواتین مسلسل دفتر کے باہر احتجاج کر رہی ہے اور محکمہ کے اعلی حکام کو چاہئے کی ان خواتین کو دوبارہ کام پر لگایا جائے تاکہ وہ اپنے ذریعہ معاش سے درکنار نہ ہوں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا