دہڑہ موڑہ پنچایت میں سہ روزہ کسان سمپرک ابھیان بحسن وخوبی تکمیل

0
0

مرکزی سرکار کی طرف سے جاری اسکیمز کے تحت کسانوں اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کی معاونت کے رجسٹریشن کی گئی
منظورحسین قادری
سرنکوٹ؍؍زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے جدید تکنیکی طریقہ کار کی آگہی معلومات کی کسانوں کو فراہمی اور دسویں پاس تعلیم یافتہ طلبہ وطالبات کو مختلف اسکیمز کی جانکاری دینے کے لئے رجسٹریشن کی ذمہ داری نبھائی اس پروگرام کارزیر اہتمام امجد حمید خان ایگریکلچر ایکسٹینشن آفیسر کسان سمپرک ابھیان پر مامور شری وویک مہاجن ایس ایم ایس شری وشال گپتا جے اے ای او زبیر احمد اے ای اے شری پرویندر کمار محکمہ اینیمل ہسبنڈری شری آشونی کمار محکمہ شیپ ہسبنڈری آصف اقبال شیپ ہسبنڈری رختاز بیگم آنگنوڑی ورکرز عبدالعزیز ہیلتھ فارمسسٹ ذاکر حسین سرپنچ نے کسانوں اور نوجوانوں کو نئے طریقوں کو اپنانے پر آمادہ کیا تین روزہ تربیتی پروگرام میں پنچایت کے کسانوں اور نوجوانوں کی سرکاری اسکیمز کے ذریعہ معاونت کی فراہمی کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا