’دویندرسنگھ رانا کی دریا دلی‘

0
0

نگروٹہ حلقہ انتخاب کیلئے آٹھ کمیونٹی ہال کا اعلان
نمائندہ لازوال

  • نگروٹہ//نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر و ایم ایل اے نگروٹہ دویندر سنگھ رانا نگروٹہ حلقہ انتخاب کیلئے سی ڈی ایف سے آٹھ کمیونیٹی ہالوں کا اعلان کرتے ہوئے مقامی عوام کو سہارہ دیا ہے ۔واضح رہے سی ڈی ایف سے تعمیر ہونے والے آٹھ ہال جندراہ،ڈھوک وزیراں،بین بجلٹا،شووا،بھگانی،رانجن،دھنو اور رابتہ میں تعمیر ہونگے ۔اس دوران کور جاگیر میں عوام سے بات کرتے ہوئے موصوف نے ندور پنچایت میں مختلف کاموں کیلئے سی ڈی ایف سے سات لاکھ روپئے کا اعلان کیا ۔انہوں نے عوام کو یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ترجیح دی جائے گی ۔موصوف کے اس دورہ کے دوران عوام نے کئی ساری مشکلات سامنے رکھیں اور ان کا فوری حل بھی طلب کیا ۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا