درہال عید گاہ میں مولوی حبیب اللہ شاہ بخاری رحمت اللہ کا عرس مبارک منایا گیا

0
117

زبیر ملک
درہال؍؍تحصیل درہال ملکاں کی عید گاہ میں سید پیر مولوی حبیب اللہ شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کا عرس مبارک بڑے جوش و خروش سے بنایا گیا جس میں درہال ہی کے نہیں بلکہ بیرون درہال سے بھی لوگوں نے بڑے ذوق و شوق سے حصہ لیا اور دعائیں کی وہاں خطمات شریف پڑھا گیا نیاز بانٹی گئی اور لوگوں کو تبرکات دیے گئے علاقہ وبیرون علاقہ بالخصوص پوری ریاست کے لیے امن و امان کی دعائیں کی گئی اور لوگوں کو تلقین کی کہ لوگ صوم و صلات کی پابندی کریں اور حضور کے بتائے ہوئے راستے کو اپنائیں محفل خدمات کی امیر پیروی خطیب و امام جمع مسجد درہال حافظ محمد سعید و امتیاز شاہ بخاری نے کی اس کے ساتھ سات تمام انتظامیہ بھی موجود تھے جن میں محمد طارق ملک قاری نیاز محمد شہباز ڈیلر فضیل احمد ڈیلر محمد عباس چوہدری محمد شبیر ملک و دوسرے انتظامیہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اخر میں گدی نشین پیر مہتاب شاہ بہاری نے اپنی دعاؤں کے ساتھ اس محفل خطمات کو اختتام پذیر کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا