درگاہ عملدار ملک کشمیر میں جمعتہ الوداع کے سلسلے میں زائرین کا اژدھام

0
0

مسلمان قرآن شریف کا سنجیدگی سے مطالعہ کریں: میرواعظ بعقہ عالیہ
غلام قادر بیدار
سرنگر؍؍ ضلع بڈگام کے چرارشریف میں واقع درگاہ شیخ العالم ؒاور تاریخی خانقاہ ریشیہ اویسیہ میںسینکڑوں کی تعداد نے نماز جمعتہ الوداع ادا کی۔وہیںسالانہ تقریب کے موقع پرزائرین کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔دریںاثناء نماز جمعہ سے قبل میر واعظ بعقہ عالیہ مولاناامیر الدین شاہ نے شیخ العالمؒ بحیثیت اولین مبلغ کشمیر کے موضوع پر خطاب فرمایا جبکہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے تعلق سے بھی جمع مجمع کوباخبر کرتے ہوئے کشمیری قوم کو قرآن شریف کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنے کی اپیل کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا