’درد دل کے واسطے پیدہ کیا انسان کو‘

0
0

بال آشرم منجاکوٹ میں ڈپٹی کمشنر راجوری نے اپنے بچے کا جنم دن منایا
محمد عامر
منجاکوٹبال آشرم منجاکوٹ میں ڈپٹی کمشنر راجوری ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری نے اپنے بچے کا جنم دن منایا ۔اس موقع پر ان بچوں میں مٹھائیوں کے ساتھ ساتھ آئس کریم بھی تقسیم کی گئی۔وہیں اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر راجوری کے ہمراہ ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر راجوری بھی موجود تھے۔ لوگوں نے ڈاکٹر شاہد اقبال کے اس قدم کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اس شوخی سے ان بچوں کا ایک حوصلہ بڑھتا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا