حج ۔ 2024 کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے دہلی حج کمیٹی کی مییٹنگ

0
0

نئی دہلی،// حج 2024 کے انتظامات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کے لئے دہلی حکومت کے محکمہ ریونیو کے سینئر افسران اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی
کے اراکین محترمہ نازیہ دانش، مسٹر محمد سعد اور حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی نے آج میٹنگ کی ۔
اس میٹنگ کا مقصد حج -2024 کی تیاریوں اور حج کے انتظام و انصرام کا جائزہ لینا تھا تاکہ عازمین حج کو بہتر سے بہتر سولتیں فراہم کرائی جاسکیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا