حاکم دین المعارف حاکو چوہدری کو صدمہ اہلیہ انتقال فرما گئیں۔

0
0
پونچھ// پونچھ کے علاقہ منگناڑ کے رہنے والے حاکم دین المعروف حاکو چوہدری کی اہلیہ زیورہ بھی آج طویل علالت کے بعد رخلت فرما گئیں ان کا نماز جنازہ آبائی قبرستان واقع موضع منگناڑ میں ہی ادا کیا گیا جہاں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور متوفیہ کے حق میں دعائے مغفرت کی اس دوران مختلف سماجی شخصیات جن میں سینئر کانگریس لیڈر و سابق ایم ایل اے ایم ایل سی و وائس چیئرمین گجر بکروال ایڈوائزری بورڈ مرحوم چوہدری بشیر احمد ناز کے فرزند ارجمند ریاض بشیر ناز کے علاوہ عبدل رشید شاہپوری جعفر حیات قلوی عقیل ترابی فوجی رشید اکرم نائک تنویر چوہدری ڈاکٹر سرفراز حسین میر چوہدری ذاکر حسین و کئی اور علمی و ادبی شخصیات قابل ذکر ہیں انہوں نے مرحومہ کی ختمی مغفرت کے لیے بھی دعا کی اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا بھی اظہار کیا ہے
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا