حالیہ بارشیں کسانوں کی وجہ سے تشویش میں اضافہ

0
0

میواجات کا بڑے پیمانے پر نقصانات انتظامیہ معائینہ کے لئے ٹیم تشکیل دے:ریاض آتش
ریاض ملک
منڈی؍؍ خطہ پیر پنچال بلخصوص پونچھ میں حالیہ بارشوں سے فصلوں کی بربادی اور میواجات کے شدید نقصانات سے کسان طبقہ سخت پریشان ہیں۔ کیون کہ اس سال لگاتار بارشوں اور شدید ژالہ باری سے فصلوں کا بھاری نقصان ہواہے۔ جس کو لیکر اپنی پارٹی کے پرویزنل سیکرٹری خواجہ ریاض آتش نے ثالہ باری اور شدید بارشوں سے ہوے نقصانا ت پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ اور ابھی تک فصل کی بوائی میں درپیش مشکلات پر بھی اظہار افسوس کرتے ہوئے جموں وکشمیر لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ وہ خطہ پیر پنچال میں بھاری بارشوں اور ڑالہ باری سے ہوے نقصان کا معائینہ کروانے کے لئے جلد از جلد ٹیمیں تشکیل دیکر لوگوں کے نقصانات کا جائیزہ لیاجائے اور نقصانات پر کسانوں کو معقول معاوضہ کے لئے اقدام اٹھائیں۔کیوں کہ اس سال میواجات کا بھاری نقصان ہواہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا