جی ڈی سی وجے پور نے سیلفی پوائنٹ بنایا

0
0

لازوال ڈیسک
سانبہ؍؍وکست بھارت @ 2047 کے تحت منعقد کی جانے والی مختلف سرگرمیوں کے پیش نظر، ہمارے وزیر اعظم کے قومی منصوبوں کی تشکیل اور ہندوستان کے لیے اہداف میں ملک کے نوجوانوں کو فعال طور پر شامل کرنے کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے کالج کیمپس میں ایک سیلفی پوائنٹ بنایا گیا تھا۔وکست بھارت @ 2047 نوجوانوں کی آواز’، ایک ایسی پہل ہے جو ملک کے نوجوانوں کو 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ اور خود کفیل ملک بنانے کے وڑن میں آئیڈیاز دینے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔تقریب کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے، فیکلٹی ممبران اور طلباء بشمول این ایس ایس کے رضاکاروں نے ترقی کے تئیں اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کے لیے وکست بھارت @ 2047 کے بینر کے ساتھ سیلفیاں لیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا